الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں جماعت سے پہلے اپنی نماز پڑھنا

سوال

ایک شخص اذان ہونے کے بعد مسجد میں جماعت ہونے سے پہلے انفردا نماز پڑھ کر نکل جاتے ہیں وہ عالم ہونے کے باوجود امام سے حسد، کینہ کی وجہ سے بغیر جماعت کے نماز پڑھتے ہیں ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

جواب

اگر امام میں شرعی خرابی نہیں بلکہ ذاتی عداوت کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں تو یہ بہت مذموم طریقہ ہے اس سے باز آنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو