الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذاتی رنجش کی بناء پر جماعت سے گریز

سوال

بعض لوگ ذاتی رنجش کی بناء پر اپنے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اور دوسرے مصلیان کو بھی بہکاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب ہمارا دل صاف نہیں تو ہماری نماز نہیں ہوتی کیا ان کا یہ فعل درست ہے؟

جواب

غلط ہے۔ امام سے دل صاف نہ رکھنا اگر چہ برا ہے لیکن نماز پھر بھی ہو جاتی ہے فاسد نہیں ہوتی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو