الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تہجد جماعت کے ساتھ

سوال

نماز تہجد کی أصل نوعیت شریعت میں کس پر ہے رمضان یا غیر رمضان میں علی الاعلان یا بغیر اعلان تہجد کی جاوے کیا ہے۔ بہر حال سنت طریقہ کیا ہے؟

جواب

تہجد کی نماز سنت ہے ادائیگی اس کی بہ نیت نفل کی جاوے نفل نماز رمضان غیر رمضان میں جماعت کے ساتھ پڑھنے کی اجازت نہیں ہے علی الاعلان ہو یا بغیر اعلان کے البتہ فقہاء نے اس کی تصریح کی ہے کہ رمضان میں اگر بغیر تراویح کے دو تین آدمی مل کر تہجد با جماعت پڑھیں تو اجازت ہے ورنہ جماعت مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو