الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام تنہا اذان واقامت کے بعد نماز پڑھے تو جماعت کا ثواب ملے گا

سوال

اذان کے بعد مسجد میں کوئی دوسرا نمازی نہ ہو تو امام تنہا ہی جماعت کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

ایسی حالت میں امام صاحب تنہا ہی تکبیر کہہ کر نماز ادا کرلیں۔ اس سے جماعت کا ثواب ملے گا انشاء اللہ تعالیٰ اور محلہ میں تبلیغ کر کے لوگوں میں نماز کا شوق واہتمام پیدا کرنے کی کوشش کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو