اپنی نماز کے بعد جماعت میں شرکت کس نیت سے کرے
سوال
جس شخص نے اپنی نماز ظہر یا عشاء پڑھ لی ہو، پھر جماعت میں شرکت کس نیت سے کرے؟
جواب
نفل کی نیت سے۔ ثم اقتدی متنفلاً الخ در مختار علی رد المحتار ص ۴۷۹ ج ۱ نعمانیہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔