مشق کے لئے بچوں کی جماعت کرانا
سوال
اگر بچوں کو نماز کی مشق کرائی جائے تو تکبیر پڑھیں یا نہیں؟
جواب
بچوں کو اگر بطور تعلیم نماز کی مشق کرائی جائے اور وہ جماعت کرتے ہیں تو ان کی جماعت مصلی سے علیحدہ کرائی جائے اور وہ تکبیر بھی کہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔