الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت کا اہتمام

سوال

اگر مسجد میں کوئی امام نہ ہو تو اکیلے اکیلے تکبیر پڑھ کر نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

پڑھ سکتا ہے۔ لیکن ہمیشہ کے لئے امام بنانا اور جماعت سے نماز پڑھنا ضروری ہے۔ اس لئے کوشش کرے کہ کوئی اچھا امام مقرر کرے اگر اچھا امام نہ ملے تو سب نمازیوں میں سے جو بھی اچھا ہو اسے امام بنالیا جائے اگر سب یکساں ہی سے ہوں تو جو امام بن جائے گا نماز ہو جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو