الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کی جماعت چھوڑ کر دوسری مسجد میں جانا ٹھیک نہیں

سوال

کسی مسجد میں زید وضو کر رہا تھا کہ ادھر جماعت کی رکعتیں ہو گئیں، یا صرف قعدہ اخیرہ ہی ملنے کی امید ہے، تو زید نے سمجھا کہ اچھا ہے چلو کسی دوسری مسجد میں نماز پڑھ لیں جہاں پوری جماعت ملنے کی امید ہے۔ تو ایسی صورت میں ایک مسجد سے دوسری مسجد کی طرف انتقال جائز ہے یا نہیں؟

جواب

زید کو ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ اس مسجد کا حق قائم ہوگیا وہیں جماعت میں شریک ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو