الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز شروع ہونے کے بعد مقتدی آیا وہ ثنا کب پڑھے

سوال

امام نے سری نماز میں قراءت شروع کر دی اس کے بعد زید نماز میں آکر ملا تو وہ اب ثنا کب پڑھے؟

جواب

اگر سورت شروع کر دی ہے تو زید ثنا نہ پڑھے اگر فاتحہ شروع کی ہے اور امام کے سکنات اور آیات کے وقف کے وقت پڑھ سکتا ہے تو پڑھے ورنہ نہ پڑھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو