تحریمہ کے بعد ہاتھ کس وقت باندھے
سوال
نیت باندھنے کے بعد دونوں ہاتھ چھوڑ دینا مکروہ ہے یا حرام؟
جواب
خلاف سنت ہے، حرام نہیں ظاہر روایت میں تو یہ ہے کہ تکبیر کہتے ہی فورا ہاتھ باندھنا سنت ہے، امام محمد سے نوادر کی ایک روایت میں ہے کہ ثنا ء تک چھوڑے رکھے، ثناء سے فارغ ہو کر ہاتھ باندھ لے ووضع يمينه على يساره كما فرغ من التكبير بلا ارسال في الاصح اھ درمختار، وهو ظاهر الرواية وروى عن محمد في النوادر انه يرسلها حالة الثناء فاذا فرغ منه يضع اھ رد المحتار، ج ۱ ص ۵۰۸
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔