الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز شروع کرتے وقت بسم اللہ

سوال

جب کوئی مصلے پر نماز پڑھنے کیلئے کھڑا ہو تو بسم اللہ شریف پڑھنے کا حکم ہے یا نہیں اور اگر حکم ہے تو کتب نماز میں درج کیوں نہیں؟

جواب

کھڑے ہونے کے وقت بسم اللہ شریف پڑھنے کا حکم نہیں، بلکہ الحمد للہ شریف شروع کرنے کے وقت حکم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو