وضع يدين على الصدر
سوال
سینہ پر ہاتھ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مرد کو ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے اور عورت کو سینہ پر اگر مرد نے سینہ پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی تب بھی نماز ہو جائے گی مگر تارک سنت ہوا” ووضع يمينه على يساره تحت سرته مستفتحا لما روينا وهو سنة القيام زيلعى، ص ۱۱۱ / صفة الصلاة (ملتان)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔