الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کیلئے نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنا

سوال

عورتوں کے سینہ پر ہاتھ باندھنے کی کیا حدیث اور کس کتاب میں ہے؟

جواب

سینے پر ہاتھ رکھنے کی بھی حدیث ہے اور ناف کے نیچے رکھنے کی بھی حدیث ہے، حنفیہ نے اول کو عورتوں کے لئے اور ثانی کو مردوں کے لئے مانا ہے، کیونکہ دوسری حدیث کے لئے حدیث قولی بھی موجود ہے، نیز آثار سے بھی مؤید ہے، پہلی حدیث کے عورتوں کے لئے ہونے کی وجہ بھی بیان کی ہے ”لانه استر لها (اس میں پردہ زیادہ ہے ۱۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو