الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

احتلام یا صحبت کے بعد نجاست صاف کر کے جانگھیا پہن کر کپڑے پہن لئے جائیں اس کا حکم

سوال

احتلام ہونے کے بعد یا صحبت کرنے کے بعد نجاست صاف کر کے جانگھیا پہن لیا جائے، اور اس پر کپڑے پہن لئے جائیں بعد میں غسل کر کے وہی کپڑے پہن لئے جائیں، تو ایسی حالت میں نماز درست ہوگی یا نہیں؟

جواب

اگر ان کپڑوں پر نجاست نہیں لگی تو ان کپڑوں سے نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو