بار یک دو پٹے میں نماز
سوال
آج کل بہت بار یک روپٹے چلے ہیں جس میں سر کے بال صاف نظر آتے ہیں، اس قسم کا روپٹہ اوڑھ کر نماز درست ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب
عورت اگر ایسا باریک رو پٹہ اوڑھ کر نماز پڑھے گی تو نماز درست نہ ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔