الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زبان سے نیت

سوال

کیا نماز کی نیت زبان سے ادا کرنا بدعت ہے، اگر بدعت ہے تو جس نے زبان سے نیت کی تو اس کی نماز ہوئی یا نہیں؟ امام ابو حنیفہ کے بارے میں کہا جاتا ہے، کہ وہ بدعت فرماتے ہیں صحیح مسلک کیا ہے؟ اگر حنفی مذہب میں بدعت ہے تو فقہ کی دوسری کتابوں میں زبان سے نیت کرنا کیوں سکھلایا جاتا ہے؟

جواب

زبان سے نیت کے الفاظ ادا کرنا ضروری نہیں، اور بدعت ممنوعہ بھی نہیں، ادا کر لیگا تو گنہگار نہیں ہو گا نہیں ادا کرے گا تو نماز فاسد نہیں ہوگی نیت تو مراد قلبی کا نام ہے، ادائے نماز کے لئے کافی ہے، لوگوں کے قلوب پر عامتہ افکار کا ہجوم رہتا ہے، اور وہ پوری یکسوئی کے ساتھ قلب کو حاضر نہیں کر پاتے، اس لئے زبان سے بھی الفاظ ادا کرائے جاتے ہیں، تا کہ حضور قلب میں جس قدر کمی ہے وہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو