الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنت میں نیت کا طریقہ

سوال

سنتوں کی نیت کیسے کرنا چاہئے تحریر فرمائیگا یہاں کچھ لوگ ایسا کہتے ہیں سنت اللہ رسول اور کچھ کہتے ہیں، طریقہ رسول کا؟

جواب

سنتوں کی نیت اس طرح کرے کہ مثلاً مغرب کی دو رکعت سنت اللہ کے واسطے پڑھتا ہوں، سنت رسول کے طریقہ کو کہتے ہیں، زبان سے کہنا ضروری نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو