اذان کے ختم پر محمد رسول اللہ کہنا
سوال
جواب اذ ان میں اخیر کلمہ لا الہ الا اللہ کے بعد اگر کوئی شخص محمد رسول الله پڑھ لے تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اس جگہ ثابت نہیں ویسے جس طرح لا الہ الا اللہ پر ایمان لانا فرض ہے اسی طرح محمد رسول اللہ پر بھی ایمان لانا فرض ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔