سحری کے لیے اذان
سوال
سحری تناول کرنے سے پہلے ماہ رمضان شریف میں اذان جگانے اور سحری کھانے کے لیے دی جائے، تو کیا یہ اذان بموجب شریعت جائز ہے؟
جواب
نقارہ وغیرہ کے ذریعہ سونے والوں کو جگا دیا جائے، سحری تناول کرنے کے لیے اذان نہ دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔