الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جوے کی ایک صورت

سوال

خلاصہ سوال یہ ہے کہ زید کہتا ہے کہ میری بات صحیح ہے، بکر کہتا ہے کہ میری بات صحیح ہے، دونوں میں سو سو روپے کی شرط ہوگئی اور ثالث کے پاس دوسو روپے رکھ دیئے، کہ جسکی بات صحیح ہو گی وہ دو سو روپے لے لیگا، سوال یہ ہے کہ یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ جوا ہے جو کہ نا جائز ہے۔ روپے مالک کو واپس پہنچانا ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو