شراب و جوا وغیرہ کے روک تھام کے لئے کمیٹی
سوال
ہمارے محلہ کے چند لوگوں نے ایک کمیٹی بنائی کہ شراب و جوا و دیگر خرافات سے سب کو روکیں گے، مگر کمیٹی کے بعض ممبران حضرات خود ان قبیح برائیوں میں مبتلا ہیں، امام محلہ اس کمیٹی کے صدر ہیں، اس سلسلہ میں شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
جب اہل محلہ نے اس مقصد کیلئے یہ ممبران مقرر کئے ہیں، کہ بگڑے ہوئے حالات کی اصلاح کی جائے، تو شراب پینا بھی تو خرابی حالات سے ہے، اس کی بھی انشاء اللہ اصلاح کی جائے گی، اور شراب و جوا سے ان حضرات کو بھی روکا جائیگا، جب یہ ممبر دوسروں کو نا جائز باتوں سے روکیں گے، تو کیا ان کو خود احساس نہیں ہوگا، یا ان کے سامنے خود ان کا معاملہ پیش نہیں کیا جائے گا، کہ ان کی بھی اصلاح ضروری ہے،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔