الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حل معمه

سوال

یہاں کے بیشتر انگریزی اور گجراتی اخبارات میں آئے دن حل معمہ کی ترویج پڑھی جاتی ہے، حل معمہ کی تفصیل حضور والا کو معلوم ہوگی کہ ایک کوپن کی کچھ الفاظ کے ذریعہ خانہ پوری کی جاتی ہے، اور اس کو مع فیس داخلہ کے دفتر میں بھیج دیا جاتا ہے، اور اس معمہ کا حل یا تو پہلے ہی سے محفوظ ہوتا ہے یا بعد میں مقررہ اراکین کے ذریعہ محفوظ کرلیا جاتا ہے، جس شخص کا حل اس حل شدہ اور محفوظ شدہ معمہ کے حل کے مطابق صحیح ہوتا ہے اس کو مقررہ انعام دیا جاتا ہے، اور اگر اس میں ایک دو غلطی بھی ہوتی ہے تو حسب اعلان انہیں بھی انعام دیا جاتا ہے،…

جواب

یہ قمار ہے، فیس داخلہ کے نام سے جو مقدار جمع ہو جاتی ہے وہ مقدار انعام سے بہت زیادہ ہوتی ہے، فیس داخلہ کنندہ کو تو قلیل فیس کے عوض میں انعام کثیر مل جاتا ہے، بشرطیکہ اس کی قسمت اچھی ہو، اور انعام دہندہ کو رقوم کثیرہ کے عوض میں انعام قلیل دینا ہوتا ہے،اس پر کوئی بار نہیں، یہی مستقل تجارت ہے، البتہ اگر فیس داخلہ نہ ہو پھر انعام دیا جائے تو شرعاً اس کالینا درست ہے، اور اب تو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو