اخبار کے لائف ممبر بنانا
سوال
آج کل اخباروں میں زندگی کے اراکین بنانے کا دستور ہے آج ہی ایک سو روپیہ دینے والا مر جائے، اور وہ اخبار ۲۵ سال تک جاری رہے یا پیسے دینے والا حیات رہے اور اخبار ختم ہو جائے، ایسی صورت میں لائف ممبر بنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ قمار کی شکل ہے جو کہ نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔