قیمتی سامان معمولی ٹکٹ پر فروخت کرنا
سوال
بعض ادارے رقم جمع کرنے کے لئے کپڑا سینے کی مشین، سائیکل سیکڑوں کی تعداد میں روپیہ اور دیگر قیمتی اشیاء رکھ کر ایک روپیہ کا ٹکٹ عوام میں تقسیم کرتے ہیں، اور ایک معین تاریخ تک پھر ایک جلسہ کر کے مذکورہ اشیاء جن کے نام پر نکلتی ہے، اس کو دیدیتے ہیں، کیا یہ شرعاً درست ہے؟
جواب
یہ صورت سود بھی ہے، جوا بھی ہے، اس لئے جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔