الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

روپیہ جمع کرنے پھر تقسیم کرنے کی کمپنی

سوال

جناب مفتی صاحب کا روباری لوگوں کو وقت ضرورت ایک مشت رقم فراہم کرنے کے لئے دوستوں کی قرعہ اندازی کے طور پر ایک کمپنی کی تشکیل کی گئی ہے، جس کے لوگوں سے وصول کر کے لانے اور پھر انھیں مساوی طور پر تقسیم کرنے کی صورت کی تفصیل مختصراً یہ ہے مثلاً پچیس ممبروں کی ایک ٹولی ہوتی ہے، جس میں ہر شخص ۲ روپیہ یومیہ پندرہ دن تک دیتا ہے، اس طرح ۲۵/ آدمیوں سے، اس لئے ۲۵ / آدمیوں کی پندرہ یوم کی وصول کی ہوئی رقم ۶۰۰ روپئے ہوئے ہے، چھ سو روپیہ کو کسی ایک شخص کو دینے کی صورت یہ ہوتی ہے، کہ اس رقم کو نیلام کیا جاتا ہے، جس کی بولی…

جواب

(۱) نہیں (۲) نہیں (۳) نہیں (۴) یہ سرکاری چوری ہے ظاہر ہونے پر جان و مال و عزت و ہر چیز کا خطرہ ہے، اس سے حفاظت کا انتظام پہلے کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو