الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ايضاً

سوال

بینک کا سود اگر کوئی شخص لینے کو تیار نہ ہو تو بھی حکومت زبردستی دیتی ہے، تو اس کو لینا حکومت کے قوانین کے مطابق ضروری ہے یا نہیں، دریں صورت کیا کرنا چاہئے اس کا مصرف کیا ہے؟

جواب

سرکاری بینک سے حاصل شدہ سود کی رقم غیر واجبی ٹیکس میں سرکار ہی کو دیدی جائے یا پھر محتاج غرباء کو دیدے ثواب کی نیت نہ کرے کذا فی رد المحتار كتاب الزكوة وكتاب البيوع وكتاب الغصب، وكتاب الحظر والاباحة)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو