الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طویل العمر جن صحابی کا ظہور

سوال

ذیل میں درج کردہ بعنوان ” حدیث ظہور صحابی (جو فوٹو اسٹیٹ کاپی ہے کو بنیاد بنا کر مولوی محمد حنیف اسلم قاسمی کے شمارے میں اس کی پر زور اشاعت کی اس شمارے کا نام’ روحانی عالم مظفر نگر تھا وہ جو ماہ جنوری و فروری ۱۹۷۸ء میں شائع ہوا تھا جس سے عوام میں انتشار ہوا اور مستفتی نے مولانا محمد یونس صاحب شیخ الحدیث اور حضرت مولانا مظفر حسین صاحب مفتی مظاہر علوم سہارنپور سے مراجعت کی اور ان دونوں حضرات کے جوابات کے ساتھ دار الافتاء دارالعلوم دیو بند سے رجوع کیا۔

جواب

(۱) اس میں شک نہیں کہ بعض جنات نے حضرت نبی کریم ﷺ کے قرآن کریم پڑھنے کو سنا اور ایمان لائے جیسا کہ سورہ جن میں مذکور ہے۔ (۲) یہ بھی صحیح ہے کہ عموماً جنات کی عمر طویل ہوتی ہے جیسا کہ آکام المرجان فی احکام الجان میں ہے۔ (۳) یہ بھی ثابت ہے کہ حضرت نبی کریم ﷺ متعددمرتبہ تبلیغ احکام کے لئے جنات میں تشریف لے گئے جیسا کہ بذل المجہود میں مذکور ہے۔ (۴)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو