کیا انبیا علیہم السلام کو نبوت حضور ﷺ کے واسطے سے ملی
سوال
انبیاء علیہم السلام کی نبوت بالذات ہے یا بالعرض اللہ تعالیٰ نے انبیاء علیہم السلام کو نبوت حضور ﷺ کے واسطے سے عطا فرمائی ہے یا بغیر واسطے کے؟
جواب
حديث إِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِی نیز دیگر نصوص سے بعض عرفاء نے استدلال کرتے ہوئے اس بات کی تصریح کی ہے کہ جملہ معارف ونعماء الہیہ نبوت وغیرہ حضرت نبی اکرم کو اللہ پاک نے اتبداء عطا فرمائی ہیں۔ پھر آپ کے ذریعہ حسب ہدایت دوسروں کو تقسیم کی گئی ہیں۔ اصل مهبط ومخزن ذات اقدس ﷺ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔