حدیث ضعیف سے استدلال کی شرط
سوال
کسی حدیث میں اگر دو جگہ انقطاع ہو تو کیا اس کو معرض استدلال میں پیش کیا جا سکتا ہے اور اس سے کسی عمل کے استحباب وندب کو ثابت کیا جا سکتا ہے؟ حالانکہ اس حدیث کے لئے ضعیف سے ضعیف نہ کوئی شاہد ہے نہ تابع۔
جواب
تقریب والی عبارت تذکرۃ الموضوعات اور مقدمہ ابن الصلاح اور معرفة علم الحدیث وغیرہ میں بھی ہے۔ علماء اسلام کے دیگر اقوال بھی ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔