الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غروب کے وقت سجود شمس

سوال

اختلاف مطالع کی بنیاد پر سورج طلوع و غروب ہوتا رہتا ہے اور عند الطلوع نکلنے کی اجازت طلب کرتا ہے اور عند الغروب زیر عرش سجدہ بھی کرتا ہے۔ تفسیر معارف القرآن میں سجدہ بمعنی اطاعت کے تحریر فرمایا ہے۔ اطاعت تو ہر وقت ہی کرتا رہتا ہے۔ اسی اطاعت کی بناء پر مسافت کرتا ہے۔ تو احادیث میں عند الغروب سجدہ کرنے کے کیا معنی ہیں؟ عند الغروب کی قید کس وجہ سے ہے؟ دل میں خلجان آتا ہے کہ اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

ہر مخلوق ہر آن طاعت خالق میں قہراً اختیاراً مشغول ہے تکویناً ہو یا تشریعاً۔ آفتاب غروب ہوتے وقت اس کی ماہیت سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ سجدہ کر رہا ہے اسی کو سجدۂ تحت العرش فرمایا۔ یہ ذکر کردہ روایت کے اعتبار سے ہے اور ہر آن کسی نہ کسی جگہ وہ سجدہ میں ہے وہاں کے دیکھنے والوں کو یہی محسوس ہوتا ہے ایک وقت ایسا آئے گا کہ رات طویل ہوگی اور سورج کو مشرق سے طلوع ہونے کی اجازت نہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو