الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حدیث من أحيى سنتی“ کا حوالہ

سوال

مَنْ أَحْيِ سُنّتِى فَقَدْ أَحْيَانِي او كما قال۔ اگر یہ حدیث ہے تو اس کتاب کا نام اور کس باب میں ہے؟ مطلع فرمائیں۔ بعض مخالف حضرات کو اس کے ثبوت میں تردد ہے۔

جواب

عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَفَعَهُ مَنْ أَحْيِي سُنَّةً مِنْ سُنَّتِي أُمِيْتَتُ بَعْدِي فَقَدْ احَبَّنِي وَمَنْ أَحَبَّنِي كَانَ مَعِي رزين (جمع الفوائد ص ۷ ارج ار)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو