آیت اُڑنے کا عقیدہ
سوال
جس شخص کا عقیدہ ہو کہ موسیٰ علیہ السلام کے تو راہ پھینکے سے و تفصیل کل شئی۔ آیت اُڑ گئی اس کا عقیدہ صحیح ہے یا نہیں اصل بات کیا ہے؟
جواب
اس کا تذکرہ کتب عقائد میں کہیں نہیں پایا جس شخص کا یہ عقیدہ ہے اسی سے اس کی دلیل دریافت کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔