الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن میں مذکور پیغمبروں کی تعداد

سوال

قرآن پاک میں مذکور پیغمبروں کی کل تعداد بمطابق دعوی بیضاوی ۲۸ ہے کیا یہ درست ہے۔ نیز مذکور انبیاء فی القرآن کی نبوت کو پہچاننے کا طریقہ کیا ہے۔ مثلاً نبیوں کی فہرست میں ہوں تو نبی ہوں گے بعض کتابوں میں معلوم ہوا مگر یہ اس لئے درست نہیں کہ حضرت مریم ذوالکفل عزیر بلکہ عیسی نبیوں کی فہرست میں مذکور ہیں اور پھر نبی ہونے نہ ہونے کا اختلاف ہے۔

جواب

بیضاوی نے یہ دعوی کسی جگہ پر کیا ہے اس کی پوری نشاندہی فرمائیں تا کہ اس کے متعلقات میں دیکھا جائے شاید وہاں تفصیل مذکور ہو تمام پیغمبروں کے نام تو حق تعالیٰ نے سید المرسلین کو بھی نہیں بتائے۔ وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ الآیه پھر کوئی پوری فہرست کیسے بتا سکتا ہے۔ قرآن کریم میں کسی کے نام کے ساتھ رسول کا لفظ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو