الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نصوص شرعیہ سے متعلق چند معلومات

سوال

قواعد شرعیہ اسلامیہ جو نصوص قطعیہ کی دعوت سے مسلمان پر رکھے گئے ہیں وہ کسی وقت بھی قابل تغیر و تبدل ہیں یا نہیں؟ (۲) وہ امر جو نصوص قطعی سے ثابت ہو اس میں علماء میں سے کسی فرد کو ترمیم یا تنسیخ کر دینے کا شرعاً حق پہنچتا ہے یا نہیں؟ (۳) قرآن کریم قانون اسلامی ہے یا نہیں؟ اگر قانون اسلامی ہے تو یہ قانون الی یوم القیامۃ قائم رہنے کا حق کامل رکھتا ہے یا نہیں؟ (۴) قرآن کریم میں جس قدر احكامات بعبارة النص يا باشارة النص ثابت ہیں ان کی حمایت نبی ﷺ نے قولاً یا فعلاً فرمائی ہے یا نہیں؟ (۵)

جواب

تحریر کردہ جملہ امور اہل علم حضرات کے لئے بدیہی ہیں۔ تعارض ادلہ کی وجہ سے یا راجح ومرجوح کے عدم تعیین کی بناء پر کوئی خلجان ہو تو واضح بھی کیا جا سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو