۷۸۶ کا عدد تسمیہ کا قائم مقام نہیں
سوال
بسم الله الرحمن الرحیم کے بدلہ ۷۸۶ لکھنے پر بسم اللہ کا ثواب ملے گا یا نہیں؟
جواب
بسم الله الرحمن الرحیم کا ثواب ۷۸۶ لکھنے سے نہیں ملے گا۔ یہ تو بسم اللہ کا عدد ہے جن سے اشارہ ہو سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔