الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فالنامہ قرآن پاک میں کیوں ہے؟

سوال

فال نکالنا کفر ہے تو فالنامہ قرآن میں کیوں لگائے گئے ہیں۔ مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے کئی کتابوں میں کفر اور شرک لکھا ہے؟

جواب

فالنامه قرآن شریف میں تاجروں نے لگا دیا ہے تا کہ لوگ زیادہ خریدیں۔ حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ نے نہیں لگایا، نہ لگانے کی اجازت دی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو