الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیطان قراءت قرآن پر قادر نہیں

سوال

مولانا لکھنوی نے نقل کیا کہ شیطان قرآت قرآن پر قادر نہیں۔ لیکن بخاری شریف میں حدیث طویل عن ابی ہریرہ ہے جس میں شیطان نے ابوہریرہ کو آیۃ الکرسی کی تعلیم کی لہذا اس میں پڑھنا بھی آ گیا۔ اس تعارض کا کیا جواب ہے۔ زید اس کو جواب دیتا ہے کہ پڑھنا بطور نام کے ہے جیسے سورہ الحمد للہ کہنا۔ لہذا یہ پڑھنے میں شمار نہیں۔ یا شیطان نے صرف آیۃ الکرسی کہا ہوگا۔ یا اس وقت شیطان انسان کے روپ میں تھا۔ وغیرہ وغیرہ۔

جواب

یہ جوابات بھی دیئے گئے ہیں اور محققین نے دیئے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو