قاعده بغدادی کی حفاظت اس کو جلا کر
سوال
قرآن کریم اور ان کے مانند کیا ایسے قاعدہ بغدادی کے اوراق بھی واجب الاحترام ہوں گے جس میں حروف تہجی کے باعتبار اٹھارہ قواعد تحریر ہوں اگر ان اوراق کو کہیں غلاظت سے نکال کر اور دھو کر کہیں احتیاط سے رکھنے یا دفن کرنے کے بجائے امام مسجد کے حمام کی آگ روشن کرنے کے کام میں لے آئے جب کہ نیچے پیشاب خانہ اور جوتوں کے مقام تک اڑ اڑ کر جایا کرے بلکہ امام کہتا ہے کہ اس قسم کے قاعدہ بغدادی کے اوراق اور جوتوں کے مقام تک اڑ کر جایا بلکہ امام کہتا ہے کہ اس قسم اخبارات اور دیگر کتب بزبان اردو کے اوراق کا صرف اتنا ہی احترام کرنا…
جواب
حروف مفردہ کا بھی احترام ہے قاعدہ بغدادی میں تو قرآن کریم کے الفاظ مرکبہ بھی موجود ہیں نیز قاعدہ نمبر ۱۸ ء میں اللہ تعالیٰ کے نام اور کلمات دعائیہ بھی ہیں۔ بس آگ جلانے کا ذریعہ ایسے اوراق کو نہ بنایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔