قرآن کریم کے بوسیدہ اوراق کو جلانا
سوال
قرآن کریم کے بوسیدہ اوراق کو اگر کوئی آگ میں جلا دے تا کہ بے حرمتی سے بچ جائے تو اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟
جواب
اس میں کوئی گناہ نہیں۔ لیکن پاک کپڑے میں لپیٹ کر محفوظ جگہ دفن کرنا اس سے بھی بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔