بوسیدہ قرآن کریم کو کیا کیا جائے؟
سوال
اگر قرآن شریف بوسیدہ ہو جائے تو کیا کیا جائے۔ ایک عالم صاحب کہتے ہیں کہ آگ میں جلوا کر راکھ کو زمین میں دفن کر دیا جائے کیا ایسا کرنا بہتر اور جائز ہے؟
جواب
جو قرآن شریف بوسیدہ ہو کر تلاوت کے قابل نہ رہے تو اس کو پاک کپڑے میں لپیٹ کر قبر کھود کر اس میں دفن کر دینا چاہیے یہی بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔