الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جن اخبار میں قرآن کی آیتیں ہوں ان کو کیا کیا جائے؟

سوال

اخبار الجمعیۃ اور دعوت کو ردی میں فروخت کرنا کیسا ہے جب کہ اس میں بعض جگہ قرآنی آیتیں بھی ہوتی ہیں۔

جواب

ان کو پاک کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں قبر بنا کر دفن کر دیں ردی میں فروخت کرنے سے بہت بے حرمتی ہو گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو