جن خطوط پر قرآنی آیات کے مطالب لکھے ہوں ان کو کیا جائے
سوال
خطوط جن پر احادیث نبوی یا قرآنی آیت کے مطالب لکھے ہوں ان کو کیا کرنا چاہیے؟
جواب
ان کو دفن کر دیا جائے یا پانی میں بہادیں۔ جلانے کی بھی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔