خط میں بسم اللہ لکھنا
سوال
خط کے اوپر بسم الله الرحمن الرحیم لکھنا جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
برکت کے لئے جائز ہے۔ اگر کسی جگہ یہ احتمال ہو کہ پورا پورا ادب نہیں ہو سکے گا تو پھر احتیاط کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔