الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اللہ کو وکیل کیسے بنایا جائے؟

سوال

(۱) رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهُ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذُهُ وَكِيلاً یہ بتائے کہ اس کو وکیل کیسے بنایا جائے اس کی کچھ تشریح فرمائیں غالبا صرف زبان سے تو کہنا کافی نہیں ہوگا؟

جواب

اپنے معاملات کو اللہ کے سپرد کر دیا جائے اور دل سے پورا بھروسہ رکھے کہ میرا حقیقی کارساز وہی ہے جس طرح چاہے وہ کام بنادے۔ ظاہری اسباب مؤثر حقیقی نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو