ہجر جمیل کیا ہے
سوال
وَاهْجُرُهُمْ هَجْراً جَمِيلًا کا کیا مطلب ہے؟ کیا رہبانیت ہے۔ اگر یہ اختیار کرتے ہیں تو پھر تبلیغ دین و فرائض رسالت کیسے ادا ہو سکتے ہیں؟ کیا اس آیت کے دوسرے لوگ بھی مصداق ہو سکتے ہیں؟
جواب
اپنے حقوق کا مطالبہ نہ کرنے، در گذر کرنے،انتقام نہ لینے سے اس پر بخوبی عمل ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔