الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا قرآن کریم میں ناسخ ومنسوخ ہیں؟

سوال

زید وبکر کے اقوال مندرجہ ذیل ہیں۔ (۱) زید کا قول ہے کہ متقدمین علماء بھی اس امر کے قائل رہے ہیں کہ قرآن شریف میں بعض منسوخ الحکم آیات شریفہ موجود ہیں اور ان کی ناسخ آیات شریفہ بھی اور علماء متاخرین کا بھی یہی مذہب ہے اور اکثر کتب اہل سنت والجماعت مثلاً بخاری شریف اور دیگر کتب احادیث میں بھی یہی امر موجود ہے اور کتب تفاسیر اہل سنت میں بھی یہی ہے کہ منسوخ الحکم آیات شریفه قرآن مجید میں موجود ہیں۔

جواب

آپ نے سوال میں طرفین کے حوالجات کو بہت ہی مجمل و مبہم طور پر ذکر کیا ہے۔ اور خصوصیت سے بکر کا حوالہ تو اکثر ابہاما ہے اگر کسی قدر تفصیل سے بیان کرتے یعنی ہر کتاب کی عبارت نقل فرما دیتے کہ زید اس عبارت سے استدلال کرتا ہے اور بکر اس عبارت سے، تو پھر بھی آسان ہوتا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے نزدیک اور طرفین کے نزدیک صرف کتاب کا نام تحریر کرنا اور بہت سے بہت صفحہ کا حوالہ دینا کافی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو