الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حکم قرآنی کیا حدیث سے منسوخ ہو سکتا ہے

سوال

ایک شخص جس کا عقیدہ یہ ہے کہ حدیث نبوی ﷺ قرآن پاک کے واسطہ ہرگز ناسخ نہیں ہوسکتی اور اگر کوئی حدیث ایسی ہو جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ حدیث بھی قرآن مجید کے لئے ناسخ بن سکتی ہے تو ہم ایسی حدیث کو کسی انسان کا کلام نہیں سمجھیں گے بلکہ ہم اسے شیطان کا کلام سمجھیں گے۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اہل حق کا ایسے نسخ کے متعلق کیا عقیدہ ہے اور اگر اس میں اختلاف ہو تو راجح اور مفتی بہ مذہب کیا ہے۔

جواب

امام فخرالدین رازی شافعی نے کہا ہے کہ جواز نسخ الكتاب بالسنتہ جمہور کا قول ہے اور عدم جواز نسخ الكتاب بالسنتہ امام شافعی کا قول ہے پھر طرفین کے دلائل بیان کر کے جمہور کی طرف سے امام شافعی کے دلائل کا جواب دیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بھی جمہور کے قول کو راجح سمجھتے ہیں جو شخص اس نسخ کے انکار میں اس قدر متشدد ہے وہ جاہل بلکہ معاند ہے چونکہ حضور ﷺ جو کچھ احادیث شریفہ میں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو