الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کی نافرمانی میں فرق

سوال

آج تک واعظ صاحب نے یہ کہا کہ ابلیس اور آدم دونوں مرتکب حرام ہیں، دونوں سے غلطی ہوئی ہے۔ میری معلومات یہ ہے کہ پیغمبر معصوم ہوتے ہیں، میں اس کی تشریح چاہتا ہوں؟

جواب

حضرت آدم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کو فرمایا گیا تھا وَلَا تَقْرَبَا هَذِهِ الشَّجَرَةُ اس درخت کے پاس نہ جانا مگر اس کی پابندی نہ ہوسکی، بھول ہوئی۔ ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا اور تکبر کیا۔ خدائے پاک کا مقابلہ کیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو