شرائط تفسیر
سوال
قرآن پاک کی تفسیر کے لئے کیا شرائط ہیں؟
جواب
لفظ کو معنی حقیقی یا مجاز متعارف پر حمل کرنا۔ سیاق و سباق کے خلاف نہ ہونا۔ شاہدان وحی کی شہادت سے مؤید ہونا۔ تفسیر فتح العزیز۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔