الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ماں کا بچہ کو دودھ پلانا خلاف اکرام نہیں

سوال

اعضاء (گرده، آنکھ وغیرہ) کی پیوندکاری کو علماء حضرات منع فرماتے ہیں اس لئے کہ یہ اعضاء انسان کے اجزاء ہیں اور انسان مستحق اکرام ہے، اس کا ہر جز ومکرم ہے:” ولقد کرمنا بنی ادم (الآیة) کوئی شخص اگر اپنا کوئی جز کسی کو دے تو یہ خلاف اکرام ہے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماں بچے کو دودھ پلاتی ہے دودھ بھی تو اس کا جزو ہے، وہ کیوں پلاتی ہے، یہ خلاف اکرام کیوں نہیں؟

جواب

حق تعالیٰ نے انسان کو کرامت بخشی ہے، اس نے ہی دودھ پلانے کا حکم بچے کی ماں کو دیا ہے: والوالدات يرضعن اولاد هن. واوحينا الى ام موسى ان أرضعيه. (الآية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو